Welcome to Hakeem Janjua Dawakhana!
Sale!

لیور دوست

Original price was: ₨ 2,000.Current price is: ₨ 1,800.

لیور دوست  سوزش، بڑھے ہوئے اور سست جگر میں مؤثر۔ جگر کے معمول کے افعال اچھی صحت کو یقینی بناتے ہیں۔ لیور دوست  جگر کو اس کے معمول کے افعال پر بحال کرنے میں مدد کرتا ہے۔

آپ کا جگر تقریباً 500 مختلف کام کرتا ہے جن سے آپ کے جسم کی کارکردگی بہترین رہتی ہے۔ ان میں سے دو اہم ترین کام “خون صاف کرنا”  اور “ہاضمے میں مدد دینا”  ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ ایک صحتمند جگر توانائی کا ذخیرہ رکھتا ہے، انفیکشن کا مقابلہ کرتا ہے اور زہریلے مادّوں کو جسم سے نکالتا ہے۔ جب جگر کو نقصان پہنچ چکا ہو تو وہ یہ کام ٹھیک طرح نہیں کر سکتا اس لیے اپنے جگر کو صحتمند رکھنا نہایت  اہم ہے۔

لیور دوست  سوزش، بڑھے ہوئے اور سست جگر میں مؤثر۔ جگر کے معمول کے افعال اچھی صحت کو یقینی بناتے ہیں۔ لیور دوست  جگر کو اس کے معمول کے افعال پر بحال کرنے میں مدد کرتا ہے۔ لیور دوست خاص طور پر بڑھے ہوئے اور سست جگر، متعدی یرقان (ہیپاٹائٹس) اور جگر کی سوزش کی حالتوں کے لیے ایک مخصوص یونانی دوا ہے۔ لیور دوست میں برنجاسف شامل ہے ۔ جو جگر کو تحفظ فراہم کرنے والا اور پسینہ آور ہے، اور متعدی یرقان (ہیپاٹائٹس) میں مؤثر ہے۔ افسنتین رومی جگر اور تلی  کی سوزش کو کم کرنے میں مدد دیتا ہے۔

خوراک:

جگر میں جمود اور یرقان (ہیپاٹائٹس) میں: صبح اور شام لیور دوست کا ایک کھانے والا چمچ دوا پانی کے ساتھ استعمال کریں۔

سست جگر میں: صرف صبح یا شام کو ایک کھانے والا چمچ دوا پانی کے ساتھ لینا جگر کے معمول کے افعال کی بحالی کے لیے کافی ہے۔

بڑھے اور حساس جگر میں: صرف ایک کھانے والا چمچ دوا کافی ہے، صبح یا سونے سے پہلے پانی کے ساتھ استعمال کریں یا معالج کی ہدایت کے مطابق۔

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “لیور دوست”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Category:
Sale!

Cart

Your Cart is Empty

Back To Shop